شہید صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسیؒ کو شہید اور شہید خدمت کیوں قرار دیا گیا؟ انکو شہید قرار دینے پر قرآن مجید کی کون سی آیت دلیل ہے؟ انکو شہید خدمت کا لقب کس نے دیا ہے؟

یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید #سید_ابراہیم_رئیسی #خدمت #قرن

کل ملاحظات: 505