ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے شام کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا؟ شام پر تسلط کے اہداف کیا ہیں؟ امریکہ شام کے معاملے میں کن اہداف کے درپے ہے؟ کیا امریکہ شام میں اپنے قدم جمانے میں کامیاب ہوگا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #سقوطِ دمشق #شامی_جوان #آزاد #آزادی #مقاصد #اہداف #امریکہ #مقاومت #مزاحمت #تحریر_الشام #دہشتگردی #قبضہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 465