شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ کی شخصیت کا تعارف کیا ہے؟ عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما سید ہاشم الحیدری شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ کی خدائی اور ولائی زندگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ سید حسن نصر اللّٰہؒ کو ایران اور ولی فقیہ سے دستبردار کروانے کے لیے کس نے آفر کی تھی؟ یہ آفر کن ممالک کی طرف سے ہوئی تھی؟ سید مقاومت نے آفر کو کیا کہہ کر ٹھکرا دیا تھا؟

ان اہم سوالوں کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #سید_حسنؒ #نصراللہ_زندہ #ولایت_فقیہ #پیروی #سعودیہ_عرب #امریکہ #استکبار #مقاومت #مزاحمت #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #عرب #دنیا #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 246