کیا شام، فلسطین اور لبنان میں غاصب صیہونی حکومت فاتح ہوئی ہے؟ کیا اسرائیل کو حالیہ شام کے واقعات میں کسی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا؟ صیہونی فتح کے نام پر کیا ڈرامے کر رہے ہیں؟ کیا صیہونی غزہ میں فاتح قرار پائے ہیں؟ کیا وہ اپنے قیدیوں کو رہا کروانے میں کامیاب ہوئے ہیں؟ کیا شامی جوان قیام کریں گے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونی #شکست #ہار #غاصب_اسرائیل #شام #جولانی #اسرائیل #لبنان #غزہ #فلسطین #ولایت_فقیہ #شہداء #شہادت #حزب_اللہ #حماس #جہاد #شہدائے_مقاومت #مزاحمت #رہبر #غیور #بہادر #جوان #قیام #آزادی #دمشق #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 399