کیا ظلم اور ظالم کے خلاف جنگ فرض ہے؟ توحید کے کیا معنی ہیں؟ کیا دین اسلام سے شہادت اور جہاد کی آیتوں کو نکالا جا سکتا ہے؟ کیا عقیدہ تولی اور تبرا سے دستبردار ہونا ممکن ہے؟ کیا ہم دنیا میں کفر اور شرک کی نسبت لاتعلق رہیں؟ آئمہ علیہم السّلام نے اپنی عظیم زندگیوں میں کن چیزوں کا سامنا فرمایا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام ظلم اور ظالم کے خاموش رہتے تھے؟ مذکورہ بالا سوالوں کی روشنی میں، ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے
ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد #جنگ #جدوجہد #ظالم #ظلم #آئمہؑ #زندگی #درس #شہادت #رہبر #پیروی #سیرت #خدا #قرآن #آیات #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 965