ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، مزاحمت اور بعثت کے درمیان مماثلت کو کیسے بیان فرماتے ہیں؟ کیا مزاحمت، تحریکِ بعثتِ نبوی کا ایک تسلسل ہے؟ مزاحمت کے زندہ ہونے کا مطلب کیا ہے؟ دنیا کے دور اندیشوں نے طوفان الاقصٰی پر کیا تبصرے کیے تھے؟ اگر امریکہ، غاصب اسرائیل کی مدد نہ کرتا تو کیا اسرائیل ایک سال حماس سے جنگ جاری رکھ پاتا؟ اسرائیل جو حماس کو نابود کرنے آیا تھا کیوں مذاکرات کرنے پر مجبور ہوا؟ کیا خدا کی سنت تبدیل ہونے والی ہے؟ فتح کہاں کہاں یقینی ہوتی ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #بعثت #تحریک #تسلسل #فتح #کامیابی #غاصب_اسرائیل #صیہونیت #مدد #مقاومت #فلسطین #غزہ #جعلی_حکومت #امریکہ #رہبر #حمایت #اجتماعی #جرائم #سفاک #ظالم #مذاکرات #شرائط #تسلیم #قبول #اسرائیل #جنگ #اسلحہ #امداد #جیت #شکست #شہداء #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1039