اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شہید ابراہیم رئیسی نے غزہ، فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں کیا کہا؟ کیا انہوں نے صرف قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے جرائم کا ذکر کیا یا کسی اور وحشی حکومت کے چہرے سے بھی نقاب اٹھایا؟ آج دنیا میں کتنے سیاستدان، مظلومین کا اس طرح دفاع کرتے ہیں۔ سلام ہو آپ پر، اے مظلوموں کے ناصر و مددگار۔

#ویڈیو #شہید #ابراہیم_رئیسی #غزہ #فلسطین #سلام #بچے

کل ملاحظات: 1019