ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟ یہ ماہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اسکی پہلی رات کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #مجتبی_تہرانی #آقائے_مجتبی_تہرانی #آیت_اللہ_مجتبی_تہرانی #دعا #رجب #مغفرت #نوجوان #اہلبیت #خدا
کل ملاحظات: 1391