استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیومیں آپ دیکھیں گے، مینجمنٹ کو مزدوروں اور محنت کشوں کا کتنا احساس کرنا چاہیے؟ مہنگائی اور ورکرز کی مشکلات کا آخر کیا حل ہے؟ جب مزدوروں کی تنخواہیں نہ مل رہی ہوں تو کیا کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #استاد_علی_رضا_پناہیان #لیبر_ڈے #یوم_مزدور #انقلابی_اقدام #مہنگائی #مدیریت #ایران
کل ملاحظات: 1158