نوابِ صفوی کون تھے؟ نوابِ صفوی کی تنظیم کا نام کیا تھا؟ انقلابِ مشروطہ کے بعد سب سے پہلے کس نے آزادی کا نعرہ بلند کیا؟ نوابِ صفوی نے کونسے تنظیمی نعرے سے انقلاب کا آغاز کیا؟ نوابِ صفوی کی غاصب اسرائیل کے بارے میں کیا رائے تھی؟ نوابِ صفوی کن قوتوں سے قوم کو آزاد کروانا چاہتے تھے؟ ان کا انقلابی نعرہ کیا تھا؟ نوابِ صفوی قومی برآمدات کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ نوابِ صفوی نے کونسی مذہبی شخصیت کے تعاون سے فلسطین جانے کا اقدام کیا؟ نوابِ صفوی کے دور میں کتنے جوانوں نے قدس آزاد کروانے کے لیے جہاد پر آمادگی ظاہر کی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے استاد رحیم پور ازغدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رحیم_پور_ازغدی #نوابِ_صفوی #انقلاب #مشروطہ #فلسطین #آزادی #قدس #جوان #جہادی #جہاد #مزاحمت #مقاومت #ایران #دور_حکومت #امریکہ #تسلط #قبضہ #عزائم #غاصب_اسرائیل #برطانیہ #اسلام #حکومت_اسلامی #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 165