امام خمینیؒ کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ یہودیوں اور صیہونیوں میں کیا فرق ہے۔ تعلیمات حضرت موسیٰؑ کیا تھیں، انکی روش کیا تھی، انکا طریقہ کیا تھا؟ آج ان صیہونیوں کا کیا طریقہ کار ہے؟ پیروانِ موسیٰؑ اور صیہونیوں میں کیا فرق ہے؟

#ویڈیو #امام_خمینی #صیہونیت #اسرائیل #یہودی #حضرت_موسی #تعلیمات_موسوی #یہودیت #قران

کل ملاحظات: 5605