ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کہ ایران کمزور ہو چکا ہے، کے جواب میں کیا فرمایا؟

اسلامی جمہوریہ ایران کی تباہی کا خواب لیے کتنے حکمران خود ہی صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں؟ صدام نے کس خیال سے ایران پر حملہ کیا تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران #طاقتور #شیطان #امریکہ #صدام #حکمران #جہنم #جمہوریہ_اسلامی #حکومت_اسلامی #رہبر #تجربہ #ولایت_میڈیا #ٹرمپ #غاصب_اسرائیل #صیہونی

کل ملاحظات: 1240