ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، مزاحمتی محاذ اور شیطانی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج خطے کو کن مسائل کا سامنا ہے؟ خطے سے مراد کون کونسے ممالک ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سنوار کے بارے میں کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصر اللّٰہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شجاعت و حکمت کے بارے میں کیا فرمایا؟ اگر آج مجاہدین نہ ہوتے تو خطے کی صورتحال کیا ہوتی؟ کیا غاصب اسرائیل پچاس ہزار سے زائد بے گناہ لوگوں کے قتل عام سے جیت گیا ہے؟ کیا مزاحمتی محاذ نے پوزیشن چھوڑ دی ہے؟ کونسا محاذ فاتح ہوگا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #محاذ #شیطان #شرارت #غاصب_اسرائیل #صیہونی #سنوار #شہداء #شہدائے_مقاومت #شہدائے_قدس #نصراللہؒ_زندہ #حسن_نصراللہ #مجاہدین #جدوجہد #مسلمان #اقوام_عالم #خطہ #لبنان #غزہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 917