ایرانی مشہور و معروف مداح، جناب حاج مجتبٰی رمضانی نے تواشیح گروپ ”احسان“ کے ساتھ، ایک ترانہ پڑھا ہے، جس میں بچوں کی زبانی امام حُسین علیہ السلام سے عشق و محبت کی منظر کشی کی ہے؛ یہ ترانہ جناب مہدی نظری کی شاعری ہے۔
ولایت میڈیا نے اس ترانے کو امام حُسین علیہ السلام کے یومِ ولادت کی مناسبت سے اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔
اس پر معنی ترانے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حاج_مجتبٰی_رمضانی #ترانہ #امام_حسینؑ #شعبان #ولادت #کربلا #مدینہ #بین_الحرمین #تواشیح #گروپ #مداح #منقبت #شعر #شاعری #شاعر #اہلبیتؑ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 296