ولایت کیا ہے؟ آئمہ علیہم السّلام کی ولایت کے بارے میں رھبر معظم کیا فرماتے ہیں؟ کچھ لوگوں کا آئمہ علیہم السّلام کی ولایت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا دنیا میں کوئی ہے جو آئمہ سے محبت نہ رکھتا ہو؟ ہمیں کیا دعا کرنی چاہئیے؟
دیکھیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خامنہ_ای #غدیر_ولایت #آئمہ_پیغمبر #ولایت #عید_غدیر
کل ملاحظات: 4948