ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، فلسطین کے مستقبل اور سات اکتوبر (طوفان الاقصٰی) کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا فلسطین کا اپنی سرزمین کا دفاع اور اس سلسلے میں فلسطینیوں کی مدد جائز نہیں ہے؟ دشمن فلسطین پر حملہ کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے تھے؟ کیا دشمن اپنے عزائم میں کامیاب ہوئے؟ غزہ میں کس قسم کے کام عروج پر ہیں؟ کیا الٰہی وعدے میں کسی شک کی گنجائش ہے؟ کیا فلسطین فاتح قرار پائے گا؟

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #وعدۂ_الٰہی #حق #فتح #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #مؤمن #اقوام #دشمن #خدا #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 9