ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حالیہ اسرائیل-ایران جنگ کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حالیہ بارہ روزہ جنگ سے دشمن کن نتائج پر پہنچے؟ کیا ایران کو جنگ یا فوجی حملوں کے ذریعے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے؟ ایران کے خلاف، دشمن کی نئی سازش کیا ہے؟ کیا ایران میں امریکی اور اسرائیلی عناصر موجود ہیں؟ کیا ایرانی قوم متحد ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران #وحدت #جنگ #اسرائیل #امریکہ #عناصر #حملہ #دشمن #قوم #سازش #طاقت #نتائج #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 160