فلسطین جہاں انبیاء علیہم السّلام کی سرزمین بے وہیں پر مسلمانوں کا قبلہ اول، مسجد اقصٰی بھی ہے۔ فلسطین میں جاری غاصب صیہونی مظالم کے حوالے سے، ایرانی معروف نوحہ خواں جناب میثم مطیعی نے فاتح خیبر کے ماننے والوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑنے والا ایک ترانہ، نوحے کی صورت میں پڑھا ہے، جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #میثم_مطیعی #جنگ #مسجد_اقصی #فلسطین #غاصب_اسرائیل #شہادت #خیبر #فاتح #ظالم #منتظر #زمانہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 769