ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایرانی معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کی دلسوز آواز میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا غم بھرا نوحہ قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔
یہ دلسوز نوحہ، جناب محتشم کی شاعری ہے۔نوحہ سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #ایام_فاطمیہؑ #در_و_دیوار #مدینہ #ظلم #امام_حسینؑ #گریہ #آسمان #حرم #بقیع #مادر #ماں #چادر #اربعین #خادم #ولایت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 211
