ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، ائمہ علیہم السّلام کی مدح سرائی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ائمہ علیہم السّلام کے بنیادی کام کیا تھے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای جہادِ تبیین پر کیوں تاکید کرتے ہیں؟ منقبت خواں حضرات کی اہم ترین ذمہ داری کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مدح_سرائی #منقبت #مرثیہ #ائمہؑ #حقائق #جہاد_تبیین #تعلیمات #جدوجہد #جہاد #خلافت #مقابلہ #دشمن #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 8