امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اتحاد و وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ انقلابِ اسلامی کو وحدت کا مرہون منّت قرار دیتے ہیں؟ وحدت کا معجزہ کیا ہے؟ کیا وحدت سے سپر طاقتوں کو للکارا جا سکتا ہے؟ بڑے بڑے ممالک اپنی توانائیوں کو کہاں صرف کر رہے ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #وحدت #ہفتۂ_وحدت #طاقت #اسلام #ممالک #دنیا #اختلاف #اخوت #بھائی_چارگی #اتحاد #انقلاب #ایران #اہل_سنت #شیعہ #رسولؐ #صادقین #مسلمان #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2602