ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایرانی معروف نوحہ خواں جناب سید مجید بنی فاطمہ کی پُرسوز آواز میں حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کا ایک درد بھرا نوحہ مؤمنین کی خدمت میں حاضر ہے۔
اس پُرسوز اور پُر درد نوحے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #بنی_فاطمہ #نوحہ #سید_مجید #ایام_فاطمیہؑ #مصائب #اذان #بلال #حضرت_فاطمہؑ #حضرت_زہراءؑ #مدینہ #ظلم #مجالس #عزا #عزاداری #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2
