کیا مسلمانوں کا غاصب اسرائیل کو مہلت دینا غلطی ہے؟ کیا اسرائیل کو شروع دن میں ہی ختم کیا جانا ضروری تھا؟ اسرائیل کو مہلت دینے سے اقوام عالم پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ اسرائیل کو مہلت دینے سے کیا خطرات لاحق ہوئے؟ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

ان سوالوں کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #غاصب_اسرائیل #مہلت #نصراللہ_زندہ #اقوام_عالم #محاذ #فلسطین #غزہ #اتحاد #وحدت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 1711