ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، شاعر مشرق مفکر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایرانی قوم علامہ اقبالؒ سے دیر سے کیوں واقف ہوئی؟ علامہ اقبالؒ نے اپنی زندگی میں ایران کا سفر کیوں نہیں کیا؟ علامہ اقبالؒ کی آرزو کیا تھی؟ علامہ اقبالؒ دنیا میں کونسی حکومت کے خواہشمند تھے؟ علامہ اقبالؒ اقوامِ عالم کو کونسی ذلت و مایوسی سے نجات دینا چاہتے تھے؟ کیا علامہ اقبالؒ کو اپنے دیرینہ خواب (نظام اسلامی کا قیام) کی تعبیر مل گئی؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #علامہ_اقبالؒ #مفکر_اسلام #شاعر #یوم_اقبالؒ #افکار #خودی #مسلمان #انسان #حکومت #اسلامی_حکومت #قیام #آرزو #فلسفی #دانشور #ایران #قوم #خواب #تعبیر #مغرب #نظام_حکومت #اقتدار #طاقت #امید #ذلت #نجات #برصغیر #اقبالؒ_لاہوری #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 5
