ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، اسلامی جمہوریہ کو دشمنوں کی طرف سے لاحق خطرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلامی جمہوریہ کو صرف نظامی اور عسکری جنگ کا سامنا ہے یا پھر دیگر خطرات بھی لاحق ہیں؟ کیا اسلامی جمہوریہ دشمن کے پروپیگنڈوں کے مقابلے میں کھڑی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلامی_جمہوریہ #خطرات #دشمن #نظامی #جنگ #ایران #قبضہ #عوام #جنگ_نرم #فوجی #دباؤ #طاقت #حکومت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 11
