ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، مغربی نظریۂ حجاب اور اسلامی جمہوریہ کے نظریۂ حجاب کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حجاب ترقی کی راہ میں حائل ہو سکتا ہے؟ اسلامی جمہوریہ میں خواتین اور جوان لڑکیوں نے حجاب کے ساتھ کیسا کردار ادا کیا ہے؟ شہداءؒ کی قربانیاں کن لوگوں کی مرہونِ منّت ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حجاب #نظریہ #مغرب #اسلام #تقابلی_جائزہ #یورپ #ترقی #پردہ #خواتین #جوان #انقلاب_اسلامی #شہداءؒ #تعلیم #سائنس #عورت #خاتون #حمایت #میڈیکل #جہاد #بیوی #شوہر #مجاہد #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 244