ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای، ایرانی سائنسدانوں کے قتل پر ٹرمپ کے اعتراف اور افتخار پر کیا فرماتے ہیں؟ کیا سائسندانوں کے قتل سے ان کا علم بھی ختم ہو جائے گا؟ کیا حالیہ جنگ میں ایران کی ایٹمی صنعت تباہ ہو گئی ہے؟ اس حوالے سے ٹرمپ نے کیا دعویٰ کیا اور ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے کیا جواب دیا؟ کیا امریکہ کی دوسرے ممالک میں مداخلت درست ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ٹرمپ #دعویٰ #جھوٹ #سائنسدان #ایران #امریکہ #ایٹمی_صنعت #مداخلت #دنیا #ممالک #جنگ #بارہ_روزہ #مسلح_افواج #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 14
