علماء کی اہم ترین ذمہ داری عوام الناس کی ہدایت اور ان کے نفوس کو پاکیزگی کی طرف لے کر جانا ہوتی ہے کیونکہ علماء علوم انبیاء و آئمہ معصومین علیھم السلام کے ترجمان و مفسر ہوتے ہیں۔ اس عظیم و سنگین ذمہ داری کو نبھانے کے لیے سب سے پہلے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے نفوس کو پاکیزہ بنائیں اور اپنی اصلاح کے لیے جدوجہد کرتے رہیں تاکہ وہ دوسروں کے لیے عملی نمونہ بن سکیں۔

اس بارے میں امام امت، طبیب ارواح سید روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اس ویڈیوں کا ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینی #عوام_الناس #علماء #ہدایت #نفوس #پاکیزگی #عظیم #ترجمان #جدوجہد #سنگین_ذمہ_داری #طبیب #امام_امت #اصلاح #عملی_نمونہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 704