امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ اعلیٰ ترین استقامت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ رسولِ خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور حضرت علی علیہ السّلام کی استقامت کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کیا کہتے ہیں؟ کیا صرف فتوحات کا حاصل کرنا ضروری ہے یا ان میں استقامت بھی ضروری ہے؟ عدم استقامت کا نتیجہ کیا نکلتا ہے؟ استقامت کیوں ضروری ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #استقامت #رسول_خداؐ #علیؑ #قوم #فتوحات #قرآن #ثابت_قدمی #مزاحمت #آیت #حکم #خدا #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 9