ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای توکل اور جنگ احد کے بارے میں فرما رہے ہیں کہ کس طرح منافقین نے جنگ احد میں پروپیگنڈہ کیا؟ رسول خداﷺ کا حکیمانہ فیصلہ کس طرح احد میں کامیابی کا زینہ بنا؟ کیا آج بھی منافقین سازشوں میں مصروف ہیں؟ مومنین کو ایسے حالات میں کیا کرنا چاہیے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ_احد #منافقین #ایران #فتح #کامرانی #احساس #اایرانی_عوام #وکیل #ذمہ_داری #کارساز #پروپیگنڈہ #انقلاب #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 20