ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای اس ویڈیو میں فرما رہے ہیں کہ کیا امامِ معصومؑ اور قرآن میں فرق ہے؟ قرآن اور امام کے درمیان کون سی چیز مشترک ہے؟ کیا ایک نور کا دوسرے نور سے تضاد ممکن ہے؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_مجتبی_خامنہ_ای #نگاہ #رہبر_معظم #امام_زمانہ #نور_خدا #قران #ہدایت #موجود #سعدی #معصومین #منبع
کل ملاحظات: 15
