حضرت امام جواد علیہ السّلام کا معتصم عباسی کے درباریوں سے کیا گیا تاریخی مناظرہ کیا تھا؟ مناظرہ کس مسئلے پر ہوا تھا؟ کیا حضرت امام جواد علیہ السّلام کی دلیل مضبوط تھی؟ امام جواد علیہ السّلام نے چور کے ہاتھ کاٹے جانے کے بارے میں کیا فرمایا؟ معتصم عباسی کے درباریوں سمیت قاضی کا چور کے ہاتھ کاٹے جانے میں کیا نظریہ تھا؟ حضرت امام جواد علیہ السّلام کو کس بنیاد پر شہید کیا گیا؟ حضرت امام جواد علیہ السّلام کی شہادت کا حکم کہاں سے جاری ہوا؟ حضرت امام جواد علیہ السّلام کی شہادت میں کون کون ملوث تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #استاد_عالی #امام_جوادؑ #مناظرہ #شہادت #معتصم_عباسی #درباری #قاضی #ام_الفضل #اسلام #دین #امام #آئمہؑ #سیاست #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 53