سامراء شہر میں امام حسن عسکری علیہ السّلام کی سیاسی جدوجہد کیا تھی؟ غیبت کی زمینہ سازی کےلیے آئمہ علیہم السّلام کیا کرتے تھے؟ 204 سن ہجری سے 260 ہجری تک آئمہ کی حکمت عملی کیا تھی؟ امام حسن عسکری علیہ السّلام کے زمانے میں آئمہ علیہم السّلام کے اثر و رسوخ اور شیعہ حلقے کی وسعت کا کیا عالم تھا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام ارتباطات کے نیٹ ورک کو منظم کرنے میں کامیاب ہوئے؟

ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #رہبر #امام_عسکریؑ #شہادت #سامراء #امامت #دور #علم #تفکر #تحریک #اسلام #تشیع #شیعہ #کتابت #نیٹ_ورک #بنی_امیہ #دشمن #امام #ربیع_الاول #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 2911