آئمہ معصومین علیہم السلام چاہتے تھے کہ عالم بشریت کو تاریکی سے نکال کر روشنی کی طرف ہدایت، پستی سے نکال کر بلندی کی طرف رہنمائی کریں ہر ایک امام نے اسی راہ میں اپنا عظیم جہاد انجام دیا۔
سبط اکبر پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امام حسن مجتبی علیہ السلام نے جو آفتاب امامت کے دوسرے چراغ تھے آپ نے بھی اسی راستے میں ظلم، تاریکی، جھل اور پستی کے مقابل قیام فرمایا اور امت اسلامی کی رہنمائی فرمائی۔
اس بارے میں آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کے خوبصورت بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #نورانی_کلام #آئمہ_معصومین #عالم #بشریت #تاریکی #روشنی #ہدایت #بلندی #رہنمائی #عظیم #جہاد #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 190