ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کی شہادت پر خطاب کے ردعمل میں لبنان کے انقلابی جوانوں نے کیا کہا؟ لبنان کے انقلابی اور مزاحمتی طلبہ وطالبات ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سید حسن نصراللّٰهؒ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

لبنانی جوانوں نے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سید حسن نصراللّٰهؒ سے کیسا عہد کیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #عہد_عاشقانہ #لبنان #ولی_امر_مسلمین #شہید_نصراللهؒ #حزب_الله #مشن #رہبر #پیغام #محبوب #ولایت #خط #مکتب #سید #مقاومت #مزاحمت #اقوام #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #فتح #وعدۂ_الٰہی #فلسطین #ویڈیو #لبنانی_جوان #لبنانی_لڑکیاں #جبل_عامل #امام_خمینیؒ #امام_حسینؑ #شہادت #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 10