علامہ تقی مصباح یزدیؒ، امام خامنہ ای سے اظہارِ عشق و محبّت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ایک محفل میں رہبرِ معظم نے ان سے عشق و محبّت کا اظہار کرنے والوں سے کیا فرمایا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #رہبر #ولی_امر_مسلمین #قرآن #محبت #عشق #اظہار #مجلس #امام_زمانہؑ #اسلام #امام_حسینؑ #انبیاءؑ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 47