ایرانی مشہور و معروف اسپیکر جناب استاد ڈاکٹر حسن عباسی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی انقلابی جدوجہد اور آپ کے عقیدۂ توحید کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جب امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ سے پیرس سے ایران واپسی پر احساسات پوچھے گئے تو آپ نے کیا فرمایا؟ انقلابِ اسلامی کے لیے مختلف لوگوں کے کردار پر سوال کے جواب میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے کیا فرمایا؟ کیا مغربی نظام حکومت کو اسلامی حکومت سے موازنہ کیا جا سکتا ہے؟

#ویڈیو #حسن_عباسی #امام_خمینیؒ #توحید #عقیدہ #احساس #خرم_شہر #پیرس #ایران #انقلاب #کردار #مؤمن #مغرب #نظام #حکومت #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 82