ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امام رضا علیہ السّلام کی ولایت عہدی کے دور میں آنحضرت کے کردار کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ کیا امام رضا علیہ السّلام کا مبارک دور شیعوں کے پھیلاؤ کا دور تھا؟ تقیہ پر مبنی زندگی کے باوجود، امام رضا علیہ السّلام نے کیسا کارنامہ انجام دیا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ولایتعہدی #امام_رضاؑ #شہادت #شیعہ #پیغام #رابطہ #آئمہؑ #محبت #عقیدت #ہارون_رشید #مدینہ #خراسان #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 202