ہم امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف سے کیسے متوسل ہوں؟ آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح یزدی رحمۃ اللّٰہ علیہ امام زمانہ علیہ السّلام سے توسل کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا خدا نے انسان کو وسیلے کے بغیر چھوڑ دیا ہے؟ خدا نے انسان سے کن ہستیوں کا تعارف کروایا ہے؟ کیا ہم نے کبھی امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف سے مناجات کی ہیں؟ بنجر صحرا میں بھٹکنے والا مسافر کب خوشحال ہوتا ہے؟ مناجات کیسے کی جائیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #امام_زمانہؑ #مناجات #توسل #دعا #متمسک #شب_برات #شعبان_المعظم #ولادت #جمکران #امام_عصرؑ #مہدی_موعودؑ #ظہور #محفل #جشن #میلاد #وعدہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 246