امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کیوں غیب کے پردے میں ہیں؟ امام زمانہ کا غیبت میں ہونا، عذاب ہے یا برکت؟ امام کو پردۂ غیب میں کتنا عرصہ ہوا؟ امام حسن عسکری علیہ السّلام کو کن مشکلات کا سامنا تھا؟ انقلابیوں کی دور حاضر میں کیا ذمہ داری ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے یورپ اور انقلابی جوانوں کو قرآن کی طرف رجوع کرنے کا دستور کیوں دیا؟ کیا آئمہ علیہم السّلام کو امت کی طرف سے مسائل کا سامنا رہا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی ولی امر مسلمین نے اربعین کے ایام میں جوانوں سے خطاب میں کیا فرمایا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین احمد پناہیان کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #احمد_پناہیان #امام_زمانہؑ #غیبت #پردہ #انقلاب #انقلابی #رہبر #ولی_امر_مسلمین #یورپ #امریکہ #جوان #عسکریؑ #امت #اختلاف #مسائل #مشکلات #حل #قران #رجوع #حزب_اللہ #خطاب #اربعین #زیارت #عاشوراء #مقاومت #شرح
کل ملاحظات: 482