امام علی نقی ہادی علیہ السّلام نے کیسے شخص کو معاف فرمایا؟ امام ہادی علیہ السّلام کو سامرا کیوں لے جایا گیا؟ ملعون متوکل کے سیاہ کارنامے کیا ہیں؟ ہمیں والدین کی نسبت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ گھروں میں کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے حجت الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استاد_فاطمی_نیا #امام_ہادیؑ #سامرا #متوکل #خلیفہ #غیبت #مدینہ #شہادت #رجب #درس_اخلاق #حدیث #شیعہ #کربلا #والدین #سلوک #بچے #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 660