اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے اسلامی ممالک کے مشترکہ دشمن کے بارے میں کیا فرمایا؟ دشمنانِ اسلام کے عزائم کیا ہیں؟ دشمنانِ اسلام کہاں سے حکم لیتے ہیں؟ کیا دشمنوں کا ہدف کچھ ہی ممالک ہیں یا تمام اسلامی ممالک ہیں؟ قوموں کو مفلوج کر دینے والے محاصروں سے نکلنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ کیا ستم دیدہ مسلمان قوموں کی مدد، دیگر مسلمانوں پر ضروری ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #مسلمان #اقوام_عالم #ستمدیدہ #مظالم #دشمنان_اسلام #غاصب_اسرائیل #لبنان #وحدت #اتحاد #غزہ #فلسطین #نصراللہ_زندہ #حزب_اللہ #لبنان #جمعہ_نصر #تہران #مزاحمت #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 2673