ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امریکہ کی دنیا میں مداخلت کے نتائج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج اقوامِ عالم کی امریکہ سے نفرت کی وجہ کیا ہے؟ یوکرائن اور روس کی جنگ کا اصل محرک کون ہے؟ یوکرائن جنگ کے بارے میں ٹرمپ کیا کہتا تھا؟ لبنان، شام اور غزہ کی صورتحال کا کون ذمہ دار ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #مداخلت #جنگ #یوکرائن #شام #لبنان #غزہ #غاصب_اسرائیل #نفرت #اقوام_عالم #دنیا #رہبر #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 25