امام حسین علیہ السّلام نے یزید کی بیعت کیوں نہیں کی؟ حق کے پرچم سے کیا مراد ہے؟ تحریکِ حق و باطل یعنی کیا؟ طاغوت سے مراد کیا ہے؟ کیا امریکہ و اسرائیل وقت کے یزید ہیں؟ کیا یہود و نصارٰی مسلمانوں کے دوست ہو سکتے ہیں؟ باطل قوتوں کی روش کیا ہے؟ بیعت کے متعلق یزیدی پیروکاروں کی خواہش کیا تھی؟ حق کے محاذ پر کون ہے؟ باطل کے محاذ پر کون ہے؟ کیا امام حسین علیہ السّلام کے نقش قدم پر چلنے والا باطل کی بیعت کر سکتا ہے؟ کربلا کیا ہے؟

ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مزاحمتی تحریک کے رہنما حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #دشمن #عزائم #محاذ #حسینؑ_یزید #راستہ #طاغوت #امریکہ #اسرائیل #بیعت #یزید #تحریک #باطل #حق #محاذ #کربلا #شہادت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 502