آیت اللہ مصباح یزدی طول تاریخ میں روئے زمین پر سب سے زیادہ ظلم کرنے والوں کا تعارف کرواتے ہوئے کن ممالک کو سب سے زیادہ ظالم قرار دیتے ہیں؟ قرآن ظالمین کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ کیا آج بھی کسی کو امریکی اور اسرائیلی مظالم پر شک ہونا چاہیے؟ وہ کون لوگ ہیں جو امریکہ اور اس سے تعلقات اور مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ مصباح یزدی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدیؒ #امریکہ_اسرائیل #ظالم #دنیا #مظالم #یہودی #مظاہرہ #قرآن #تعلقات #مذاکرات #امریکہ #اسرائیل #جنایت #جرائم #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 275
