ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے نزدیک امریکہ اور ایران کے درمیان تصادم کی اصل وجہ کیا ہے؟ امریکہ کس لیے ایران پر قبضہ کرنا چاہتا ہے؟ کیوں دشمن کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران_امریکہ_دشمنی #مسئلہ #اسٹریٹجک #خوف #عدالت #اذیت_رسانی #معدنی_وسائل #پہلوی #ایرانی_قوم #اسٹریٹجک #متجاوز #تیل #قدرتی_وسائل #سربلندی #جھگڑا #انقلاب #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 10
