ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، امریکہ کی ایران سے نفرت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایران امریکہ سے کیوں مذاکرات نہیں کرتا، جبکہ بعض یورپی ممالک سے تعلقات بھی ہیں؟ امریکہ کی ایران سے دشمنی کی اصل وجہ کیا ہے؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #ایران #دشمنی #نفرت #اونٹ #ثروت #انقلاب #سیاست #اقتصاد #اسلامی_حکومت #مذاکرات #یورپ #مغرب #ممالک #تعلقات #روابط #دوستی #تعاون #انقلابِ_اسلامی #ایرانی_قوم #مخالفت #ولایت_فقیہ

کل ملاحظات: 1296