امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ غاصب اسرائیل سے ایران کی مخالفت کی تاریخ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ بعض مسلم ممالک کی امریکہ نوازی اور غاصب اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #امام_خمینیؒ #مسلم_حکمران #مسلمان #امریکہ #غاصب_اسرائیل #صیہونی_حکومت #تعلقات #روابط #تیل #غلامی #ایران #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 23