ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کی دلیل کیا پیش کرتے ہیں؟ کیا کسی بھی ملک کے مسائل کا حل، امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر موقوف ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ٹرمپ کی معاہدہ شکنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکی حکومت قابلِ اعتماد حکومت ہے؟ ایرانی سابقہ حکومت کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے نتائج کیا نکلے؟ ایران اور امریکہ کے سابقہ مذاکرات میں کیا معاہدہ طے پایا تھا؟ کیا اس معاہدے پر عمل درآمد ہوا؟ کیا امریکی حکومت سے مذاکرات کرنا عقلی عمل ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مذاکرات #امریکہ #دلیل #تجربہ #معاہدہ #ٹرمپ #معاہدہ_شکن #ایران #غاصب_اسرائیل #اقدام #رہبر #اعتماد #بھروسہ #مسائل #مشکلات #حل #اسلامی_حکومت #عمل #انقلاب_اسلامی #امریکی #میز #ٹیم #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 1183