سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امریکی اسلام اور اسلام میں تحریف کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اپنی مظلومیت بیان کرنے کے لیے کہاں پر آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے؟ کون مردہ باد امریکہ کے نعرے سے ناراض ہوتے ہیں؟ اسلام کے لیے درپیش خطرات میں سے سب سے بڑا خطرہ کونسا ہے؟ امریکی حکمران کس طرح کے اسلام کی حمایت کرتے ہیں؟ کیا اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے؟ کیا اسلامِ محمدی کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی اور نظام کی مدد کی ضرورت ہے؟ انگلستان کے وزیر اعظم نے قرآن اور کعبے کے بارے میں کیا کہا تھا؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکی_اسلام #کشمیر #افریقہ #افغانستان #لبنان #فلسطین #حرمین_شریفین #مردہ_باد_امریکہ #تحریف #قرآن #کعبہ
کل ملاحظات: 1009